Religion And Reality Sajaad Hussain

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Religion And Reality Sajaad HussainReligion and Reality by G M Syed

اجیت سندر کے ناول "کتوں کی فریاد" کا موضوع انتہائی اچھوتا اور حیران کُن ہے، لیکن مصنف نے اس ناول میں کتوں کی تذلیل کو موضوع بنایا ہے، ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر کتوں پر تشدد کیا جاتا ہے، راہ گیر بھی ان کو پتھر مار کر اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے، کبھی اس کو منحوس ، نجس اور بد بخت تصور کیا جاتا ہے، اس تمام عمل اور جبر کے خلاف کتوں نے عدالتِ عظمیٰ میں شکایت یا عرضی درج کرواتے ہیں کہ انسانوں کی طرف سے ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے، گالم گلوچ ہماری نسل سے دی جاتی ہے ، ہمیں انتہائی حقیر اور کم تر سمجھا جاتا ہے اس لیے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے

Saamraji Hakumat Ki Dastan ( Ingloroius Empire) By Shahi Tharoor

and the relentless pursuit of knowledge

سلیم شاہد بھی گو یا ہنرخ سلمان ، فریزر اور گارسیا کے قبیلے کا ایک فرد ہے جس نے دیو مالا کو حقیقت کے قریب لا کر ادب میں ایک نئی صنف کو رواج دیا ہے۔۔۔۔ ایک مروجہ روایت کی پیروی کرتے ہوئے تو ہر ادیب ایک ناول لکھ سکتا ہے لیکن اس روایت کو یکسر فراموش کر کے اپنی ذاتی روایت تخلیق کرنا سلیم شاہد ایسے ہمہ وقت کھوج میں رہنے والے شخص کا ہی کارنامہ ہے

صحت پہلی ترجیح اس لئے بھی ہے کہ جب تک انسان ذہنی، روحانی اور جسمانی طور پر صحت مند نہ ہو کوئی کام بحسن و خوبی انجام نہیں دے پاتا اور اس کی زندگی کامیابی کی راہ سے ہٹ کر ناکامی، نامرادی، مایوسی اور یہاں تک کے موت کی طرف گامزن ہو جاتی ہے لہذا ہر ذی شعور انسان سب سے پہلے صحت کا خیال رکھتا ہے تاکہ اپنے فرائض اور جملہ امورِ حیات قابلِ رشک انداز میں نمٹا سکے۔

1977ءکے انتخابات میں ڈاکٹر غلام حسین ایک بار پھر قومی اسمبلی کے رکن بنے اور اس کے بعد وفاقی وزیر برائے ریلوے کا قلم دان اُن کے سپرد کیا گیا۔ وہ پاکستان پیپلزپارٹی کے نظریاتی، بااصول، ایمان دار، شفاف اور انقلابی رہنماﺅں میں شمار ہوتے ہیں۔ اُن کے انہی پہلوﺅں کو مدنظر رکھ کر ذوالفقار علی بھٹو نے اُن کو 1977ءمیں پاکستان پیپلزپارٹی کا سیکریٹری جنرل بنایا اور اس ذمہ داری کو وہ 1985ءتک نبھاتے رہے۔ فروری 1974ءکو لاہور میں اسلامی کانفرنس کے دوران سعودی عرب کے شاہ فیصل کی میزبانی کا اعزاز بحیثیت وزیر مہمان داری ڈاکٹر غلام حسین کے ذمے آیا۔ شاہ فیصل شہید اس اسلامی کانفرنس کے مہمانِ خصوصی تھے۔

Year: 2018

عورتوں کی نجات | لینن | Aurto Ki Nijat | Vladimir Lenin

نوآبادیاتی نظام کا محاکمہ | Discourse on Colonialismایمی سیزرترجمہ: خالد محمود ایڈووکیٹ

• انگلستان (سرزمین اور باشندے)

بھگت کبیر

Book Code: 5786

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Religion And Reality Sajaad Hussain orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Religion And Reality Sajaad Hussain ships.

Need Help?
Questions about Religion And Reality Sajaad Hussain, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Religion And Reality Sajaad Hussain in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>